۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
خادمان حرم حضرت علی (ع) در گرامیداشت شهادت امام حسن مجتبی

حوزہ/ اربعین کے ایام میں شدید بھیڑ کی وجہ سے حرمِ امام حسین (ع) میں اور بعض اوقات بین الحرمین میں داخل ہونا نہایت ہی دشوار اور بعض لوگوں کے لئے ناممکن ہوتا ہے اور بعض اوقات دوسروں کو تکلیف پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔ کیا اس صورتحال میں حرم کے اطراف کے احاطے سے زیارت پڑھنا کفایت کرتا ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: اربعین کے ایام میں شدید بھیڑ کی وجہ سے حرمِ امام حسین (ع) میں اور بعض اوقات بین الحرمین میں داخل ہونا نہایت ہی دشوار اور بعض لوگوں کے لئے ناممکن ہوتا ہے اور بعض اوقات دوسروں کو تکلیف پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔ کیا اس صورتحال میں حرم کے اطراف کے احاطے سے زیارت پڑھنا کفایت کرتا ہے؟

جواب: مذکورہ فرض میں کفایت کرتا ہے۔

استفتاء رہبر معظم مدظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .